اشتہار

مینگورہ شہر کو ماڈل شہر بنائیں گے، شاہد علی خان

اشتہار

 سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سٹی کونسل بابوزئی سے میئر کے اُمیدوار شاہد علی خان نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ماسٹرپلان تیار کیا ہے ، کامیابی کے بعد سوات میں خوشحالی اور ترقی کا نیا دور شروع ہوگا، تحصیل بابوزئی کے مختلف مقامات پر تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد علی خان نے کہا کہ مینگورہ شہر اور تھصیل بابوزئی کے تمام مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، ان تمام مسائل کے حل کے لئے ایک جامع پلان تیار کیا ہے، اگر عوام نے اعتماد کیا تو کامیابی کے بعد مینگورہ شہر کو ماڈل شہر بنائیں گے۔

اشتہار

Local body Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار