اشتہار

چارباغ، موٹر سائیکل حادثے کا شکار، تین افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ  آلہ آباد کے مقام پر  موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو گئی،جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار