اشتہار

بلدیاتی انتخابات، سات تحصیلوں میں66اور214ویلج کونسلوں میں 3ہزار سے زائد امیدوار مد مقابل

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سات تحصیلوں سے 66 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 214 ویلج کونسل اورنیبر ہوڈ کونسلوں میں 3437امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحصیل بابوزئی میں مئیر کی نشست کے لئے 8امیدوار، تحصیل بحرین میں چئیرمین کی نشست کے لئے9،تحصیل کبل میں 8،تحصیل بریکوٹ میں 11،تحصیل مٹہ میں 8 ،تحصیل خوازہ خیلہ میں12 اور تحصیل چارباغ میں چئیر مین کی نشست کے لئے 10اُمیدوار مد مقابل ہیں۔ جنرل کونسلروں کی تعداد1648ہیں،خواتین کونسلروں کی تعداد303،یوتھ کونسلروں کی تعداد658 جبکہ اقلیتوں کی تعداد19  اور کسان کونسلروں کی تعداد743ہیں۔

اشتہار

Local bodies Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار