اشتہار

مٹہ میں قاری رحیم اللہ کی گاڑی پر فائرنگ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقے درشخیلہ میں جمیعت علماء اسلام  کی جانب سے تحصیل مٹہ چیئرمین کی نشست کے لئے امیدوار قاری رحیم اللہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،فائرنگ سے  قاری رحیم اللہ معجزانہ طور پر بچ گئے، پولیس کے مطابق قاری رحیم اللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

اشتہار

Firingmatta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار