اشتہار

بلدیاتی انتخابات، انتخابی عمل جاری، سیکورٹی کے سخت انتظامات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا  عمل جاری ہے، سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے نو سو سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے ، پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہوا ہے جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ پولیس کی جانب سے پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی ےک سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عوام کی جانب سے کافی جو ش و خروش پایا جا رہا ہے اور لوگ ووٹ پول کرنے کے لئے بدستور پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کر رہے ہیں۔

اشتہار

Local bodies Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار