اشتہار

کوٹہ ، مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نویکلے کوٹہ میں  کچے مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق جبکہ چھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ذرائع کے مطابق علاقہ کوٹہ نویکلے میں کچے مکان کی چھت منہدم ہونے سے  چار سالہ طفل حمزہ ولد عمران سکنہ گبرال حال کوٹہ جاں بحق جبکہ اس کی چھ سالہ بہن نادیہ زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

House roof collapsed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار