اشتہار

سٹی مئیر شاہد علی کا دھماکہ کی جگہ آمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ فیض آبادمیڈیس  لیبارٹری دھماکہ، میئر سوات شاہد علی خان  اور صدر عبدالرحیم کی جائے وقوعہ آمد، واقعے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین  اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ، شاہد علی خان  زخمیوں کی عیادت کیلئے ہسپتال بھی گئے جہاں پر انہوں  نے ہسپتال ا نتظامیہ کو زخمیوں کے علاج معالجے کیلئے بہتری  طبی سہولیات فراہم کر ے کی ہدایت کی، تفصیلات کے مطابق میئر سوات شاہد علی خان  اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن  کے صدر عبدالرحیم  ے فیض آباد میں کا نوول لیبارٹری میں پیش ا نے والے واقعے کی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کااظہار کیا ا نہوں  نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین  اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا انہوں ے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی۔

اشتہار

Blast
Comments (0)
Add Comment

اشتہار