اشتہار

پٹوار خانوں کی بندش سے عوام اذیت میں مبتلا ہوگئے ہیں، محمد اعجاز خان

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) جمعیت علماء اسلام ضلع سوات پی کے پانچ کے رہنماء محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ پٹوار خانہ موضع قمبر آمانکوٹ رحیم آباد اور مینگورہ  کو ڈی سی سوات نے سیل کردیا ہے اور عوام کو ازیت میں مبتلہ کردیا ہے، لوگ جیلوں میں ہے عدالتوں میں فریش فردے پیش کرنے ہوتے ہیں ،تاریخوں پر پیش ہونا ہوتا ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے تاریخوں زمینوں کی چھان بین عکس بندیوں اور دیگر مواملات میں شدید مشکلات آرہے ہیں ۔ڈی سی سوات جلد پٹوار خانہ ڈی سیل  کا  نوٹیفکشن جاری کرے اور عوام کے مشکلات کا آزالہ کریں۔

اشتہار

IJAZ Khan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار