اشتہار

سوات میں بارانِ رحمت دوسرے روز بھی جاری، موسم سرد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جمعہ کے روز شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا، موسلادھار بارش سے جہاں ایک طرف گرمی اور حبس کم ہوئی تو دوسری طرف جنگلات میں لگی آگ بھی بجھ گئی۔ بارش کی وجہ سے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔

اشتہار

Weather
Comments (0)
Add Comment

اشتہار