اشتہار

جنرل کونسلر طاہراللہ کا ڈبلیو ایس ایس سی کے نمائندوں سے ملاقات

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے ویلج کونسل ملوک آؓباد ون کے جنرل کونسلر طاہراللہ نے پانی کے مسلہ کے حوالے سے ڈبلیو ایس ایس سی کے نمائندوں سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں طاہراللہ نے ملوک آباد کے پانی کے مسلے سے اور لوگوں کی تکالیف سے نمائندوں کو آگاہ کیا۔ جس پر ڈبلیو ایس ایس سی نے یقین دہانی کرائی کہ ملوک آباد کے پانی کا مسلہ جلد حل ہو جائے گا۔ طاہراللہ نے کہا کہ میں عوامی بندہ ہوں کو علاقے کے خدمت کے لئے نکلا ہوں، جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملے گا تب تک میری جدو جہد جاری رہے گی۔

اشتہار

WSSC
Comments (0)
Add Comment

اشتہار