اشتہار

سوات ،خواتین پر مشتمل ڈکیت گروہ گرفتار

اشتہار

وات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، خواتین پر مشتمل ڈکیٹ گروہ گرفتارکرلیا گیا۔پولیس کے مطابق وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی، ایک عدد پستول اور چھینی گئی بالی بھی برآمدکرلی گئی۔ ڈکیت گروہ میں تین خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ڈکیت گروہ نے منگلور میں ایک ضعیف العمر خاتون سے سونے کی بالی چھین کر فرار ہوئے تھے۔ ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف نے پولیس کے ہمراہ ڈکیت گروہ کو بائی پاس مینگورہ سے گرفتار کرلیا۔ ڈکیت گروہ کا تعلق سید آباد نمبر 2  پشاور سے ہیں۔

اشتہار

Arrested by Swat Police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار