اشتہار

پاک فوج کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، سردار وقار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پاکستان بوائز سکاؤٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے اور مٹی کے 6 بہادر بیٹوں کی شہادت پر بہت دکھ ہوا۔ پاک فوج کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنگ، بحران اور امن کے وقت قوم کے دفاع اور مدد کے لیے پاک فوج کے جوان اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اشتہار

Pak Army
Comments (0)
Add Comment

اشتہار