اشتہار

دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کانجو پل کے قریب بائی پاس پر دریائے سوات سے خاتون کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر اینڈ سرچ ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے خاتون کی جسد خاکی دریائے سوات سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔

اشتہار

Swat River
Comments (0)
Add Comment

اشتہار