اشتہار

چارباغ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابقہ سکول ٹیچر و کنٹریکٹر جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابقہ سکول ٹیچر و گورنمنٹ کنٹریکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق محمد داؤد اپنے دوستوں کے ساتھ دریائے سوات کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے وہاں آکر اُن پر فائرنگ کردی اور فرار ہو گئے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار

Killed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار