اشتہار

پاکستان ائیر فورس کی جانب سے سیلاب زدگان میں خوراکی اشیاء اور ملبوسات کی تقسیم

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پاکستان ائیر فورس کی جانب سے سیلاب زدگان میں  خوراکی اشیاء اور دیگر ضروری سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔ سوات کے مختلف علاقوں املوک باغ، گبین جبہ،نوخارہ،حاجی آباد، سخرہ،سیرئی میں پاکستان ائیر فورس کی جانب سے مہران خان اور اُن کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر سیلاب زدگان میں راشن اور ملبوسات تقسیم کی گئیں۔ 260 فوڈ پیکجز اور270 کے قریب لوگوں کو کپڑے فراہم کئے گئے۔

اشتہار

PAF
Comments (0)
Add Comment

اشتہار