اشتہار

کبل، باولے کتے نے لوگوں کو کاٹ لیا، فائرنگ سے کتا ہلاک

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں باولے کتے نے کئی افراد کو کاٹ لیا۔مقامی لوگوں نےفائرنگ کرکے کتا مارڈالا۔زخمی افراد کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی لوگوں نے ٹی ایم اے کبل سے مطالبہ کیا ہے کہ جلدازجلد آوارہ کتوں کے خلاف کتامارمہم شروع کریں کیونکہ پاگل کتے نے دیگرکتوں کوبھی کاٹ لیاہے جوکہ کسی بھی وقت لوگوں پر حملہ اورہوسکتے ہیں۔

اشتہار

Dogs
Comments (0)
Add Comment

اشتہار