اشتہار

انٹر میڈیٹ نتائج، سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کی تیسری پوزیشن

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے انٹر کے سالانہ امتحانات میں سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کی طالبہ بشریٰ امان کے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پر ی انجینئرنگ گروپ میں بشریٰ امان نے 1009 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔بشریٰ امان کا کہنا تھا کہ اُن کی محنت رنگ لے آئی ہے،وہ انتہائی خوش ہے اور مستقبل میں سافٹ وئیر انجنئیر نگ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی  انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کو قرار دیا۔

اشتہار

BISE Swat Result 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار