اشتہار

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب انقلابی اقدام

سوات (زماسوات) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات کے مطابق دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا اج ذپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سہیل احمد خان اور رجسٹرار بابوزئی ابرار خان سمیت بورڈ اف ریوینیو کے اہلکار بھی موجود تھے۔ ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء سے پرانی تاریخوں میں اسٹامپ پیپرز کا اجراء بند ہو جائے گا، جائیداد کی خرید وفروخت کے تنازعات کا تدارک ممکن ہوگا، جائیداد کی صحیح قیمت کے تعین کے ساتھ جعل سازی و دھوکہ دہی کا خاتمہ ممکن ہو سکےگا اور ای سٹامپ پیپر کی تصدیق بھی آن لائن کی جا سکے گی،

اشتہار

صوبائی حکومت عوام کو ان کے دہلیز پر خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

ضلع سوات کے عوام ای سٹامپ پیپر بذریعہ ویب سائٹ www.estamp.kp.gov.pk سے بھی حاصل کر سکتے ہیں،

اشتہار

اسٹامپ پیپرای پیپراے ڈی سیزماسواتسہیلسواتکمشنرمینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار