اشتہار

ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سوات، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ،  132کے وی جی ایس ایس مدین،  33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ،  132کے وی جی ایس ایس شانگلہ،  132 کے وی جی ایس ایس شنگ بشام،  132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ سادھو،  132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 66 LV  تیمرگرہ،  132کے وی جی ایس ایس لال قلع،  132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ،  132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 66  کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ،  66 کے وی جی ایس ایس دیراور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر سے نو دسمبرسے 31 دسمبر کے تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

اشتہار

Electricity
Comments (0)
Add Comment

اشتہار