اشتہار

مٹہ، بہادر بانڈہ میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،خاتون سمیت تین جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے دوردراز علاقہ بہادر بانڈہ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بھائی عالم شیر اور بحت شیروان شامل ہیں۔  تمام لاشوں اور زخمی شخص کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار