اشتہار

جنرل پرویز مشرف کی خدمات یاد رکھی جائیں گی، شاہد خان

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئیر نائب صدر شاعلی خان نے پرویز مشرف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پرویزمشرف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سابقہ صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی انتقال پر ان کے خاندان کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے مشرف کی جانب سے کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اشتہار

Parvez Musharraf
Comments (0)
Add Comment

اشتہار