اشتہار

کبل،کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل میں کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق کبل میں بختی کرم ولد محمد گل اور ان کی بیوی کمرے میں گیس بھرجانے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھرگیا تھا جس وقت دونوں میاں بیوی محوہ خواب تھے۔

اشتہار

Gas leakageKabal
Comments (0)
Add Comment

اشتہار