اشتہار

مینگورہ، نشاط چوک میں پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، ٹائیرجلا کر سڑکیں بند کردی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری، مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں کارکنان نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا ہے ۔ نشاط چوک کے دونوں اطراف ٹائرز جلا کر سڑکیں بلاک کردی گئی ہے اور کسی بھی گاڑی کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے ۔ نشاط چوک میں کارکنوں کی جانب سے شدید نعرہ بازی کی جا رہی ہے اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔گزشتہ رات کچہری چوک مینگورہ میں بھی رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان دھرنا دے رہے تھے۔

اشتہار

Imran Khan arrested
Comments (0)
Add Comment

اشتہار