اشتہار

خیبر نیوز سوات کے بیورو چیف خالد خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر نیوز سوات کے بیورو چیف خالد خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ کے علاقہ الپورئی میں شانگلہ ٹاپ سے نیچے آنے والی گاڑی مسمی منیر ولد مئیراحمد سکنہ گلگت چلا رہا تھا کا بریک فیل ہوگیا، بریک فیل ہونے سے گاڑی خیبرنیوز سوات کے بیورو چیف جو وہاں موجود تھے پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں دیگر دو بندے بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

اشتہار

khalid Khan Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار