اشتہار

سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعہ، علاقہ عمائدین نے احتجاجی کی کال دے دی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کے خلاف علاقہ عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ بدھ کے روز دوپہر دو بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔علاقہ عمائدین کا موقف ہے کہ سکول کے اندر بچوں کی حفاظت کرنے والے کے ہاتھوں فائرنگ پر عوام کو سخت تشویش ہے ۔ پولیس ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے قرار واقعی سزا دیں۔

اشتہار

School firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار