اشتہار

کڈنی اسپتال غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانتیں منظور

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے سابقہ ایم پی ایز و صوبائی وزراء کے خلاف مقدمات کی سماعت اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کیمپ کورٹ سوات میں ہوئی، ذرائع کے مطابق سابقہ ایم پی ایز و صوبائی وزراء کی بی بی اے میں توسیع کردی گئی۔ کرپشن کیس میں گرفتار کڈنی اسپتال کے چار ملازمین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے کڈنی اسپتال میں غیر قانونی بھرتیوں پر مقدمات درج کئے تھے۔غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں  ڈاکٹر سمیت 12درجہ چہارم ملازمین کو گرفتار کیا گیا تھا۔غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابقہ ایم پی اے فضل حکیم،عزیز اللہ گران ، ڈاکٹر امجد اور محب اللہ خان کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔

اشتہار

Anti corruption
Comments (0)
Add Comment

اشتہار