اشتہار

کالام میں پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کالام میں پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کالام کے گورکین پاور ہاوس میں کام کرنے والے ڈرائیور ضیاء اللہ پر پہاڑی سے پتھر آگرا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا گیا جس کے بعد اسے آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اشتہار

Kalam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار