اشتہار

چارباغ میں باولے کتے نے آٹھ افراد کو کاٹ لیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل چارباغ کے مختلف محلوں میں باولے کتے نے 8 افراد کو کاٹ لیا،ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کتا اب بھی محلوں میں گھوم رہا ہےجس سے مزید افراد کاٹنے کا خدشہ ہے، مقامی ٹی ایم اے کو اطلاع دینے کے باوجود اہلکار نہ پہنچ سکیں۔

اشتہار

Dog bites
Comments (0)
Add Comment

اشتہار