اشتہار

مدین میں موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مدین میں موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لنک روڈ بانڈہ چیل میں خیال محمد ولد میاں شیر موٹر سائیکل سمیت کھائی میں گرگیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اشتہار

Madyan accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار