اشتہار

مٹہ کے علاقہ ارکوٹ میں 13 سالہ بچی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاربنڑ ارکوٹ میں تیرہ سالہ بچی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق تیرہ سالہ نازو دختر عجب خان نے اپنے والدہ کے ساتھ گھریلوں کام کی وجہ سے وقتی تکرار پر خودکشی کی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

اشتہار

Suicide
Comments (0)
Add Comment

اشتہار