اشتہار

برہ بانڈئی میں جائیداد کے تنازعے پر تصادم،ایک نوجوان جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ محلہ ورسکے برہ بانڈی میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین تصادم  ہوا۔جس کے نتیجے میں ایک نوجوان  سجاد خان ولد بخت اکبر غنیزی  استاد صاحب قتل کردیا گیا۔سجاد خان  فضل غنی استاد صاحب کا پوتا اور ڈرگ انسپکٹر نزیر احمد کا بھتیجا تھا ،تصادم میں  متعدد افراد کےزخمی ہونے کی  بھی اطلاعات ہیں ۔

اشتہار

Killed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار