اشتہار

چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں چنار کے درخت کا کچھ حصہ گرنے کی وجہ سے ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکوڑک میں سوکھے چنار کا کچھ حصہ نیچے آگرا جس کے نتیجے میں عقل مند ولد خالق جان سکنہ دکوڑک جاں بحق اور فضل احمد عرف کونڑ ولد محمد خالق زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

Charbagh dakorakKilled
Comments (0)
Add Comment

اشتہار