اشتہار

دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مانکیال اریانئ کے مقام پر چیئرلفٹ سے گرنے والی خاتون کی جسد خاکی خوازہ خیلہ کوٹنئ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کرکے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔چیئرلفٹ رسی ٹوٹنے کیوجہ سے خاتون دریائے سوات میں گر کر ڈوب گئی تھی۔ریسکیو 1122 سوات کیجانب سے تین دن تک مسلسل سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن کے بعد خاتون کی جسد خاکی کوٹنئ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کر لی گئی ہے جبکہ ایک سالہ بچے کی جسد خاکی تا حال بر آمد نہ کی جا سکی۔

اشتہار

Dead body
Comments (0)
Add Comment

اشتہار