اشتہار

سوات پولیس بھاری اسلحہ و بارود برامد کرلی، ملزمان گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پولیس کا  نیشنل ایکشن پلان کے تحت دوران سرچ  اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف مختلف کاروائیوں میں ایک عدد کلاشنکوف، 21 عدد پستولیں، 01 عدد بندوق اور  1181 عدد کارتوس  برآمد، ملزمان گرفتار۔ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر ایڈیشنل ایس پی سوات فرمان اللہ خان اور ایس پی اپر سوات محمد زمان خان کے سربراہی اور سکل ایس ڈی پی اوز کے نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت سوات کے مختلف علاقوں میں دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کاروائیاں کرتے ہوئے کرتے ہوئے ایک عدد کلاشنکوف، 21 عدد پستولیں، 01 عدد بندوق اور  1181 عدد کارتوس  برآمد کر کے ملزمان کو حسب ضابطہ کر لیا۔

اشتہار

swat police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار