اشتہار

مدین میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیان جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مدین کے علاقہ گٹ میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے دو بچیاں جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق نور حمان کے مکان پر پہاڑی تودہ آگرا جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے، مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے دو بچیوں تیرہ سالہ شائستہ اور آٹھ سالہ عندلیب کی لاشوں اور عادیہ بی بی، مراد اور جویریہ کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

Madyan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار