اشتہار

بونیر سیر کے لئے جانے والے سوات کے دو نوجوان چڑھ ابشار میں ڈوب گئے

اشتہار

بونير(زما سوات ڈاٹ کام )سوات سے  بونیر گئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے،  ریسکیو ذرائع کے مطابق  سوات سے بونیر گئے ہوئے دو نوجوان  پینتیس سالہ امتیاز احمد اور اٹھاویس سالہ سمیع الحق جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے بر وقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا، اسپتال میں ڈاکٹروں نے نوجوان سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

اشتہار

buner dead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار