اشتہار

مٹہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو ذبح کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  مٹہ کے علاقے سخرہ میں عبدالولی نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی کو ذبح کردیا۔ پولیس  کے مطابق ملزم نے چھریوں کے وار سے تین سالہ بیٹے کو بھی لہولہان کر دیا ہے۔ بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس  کا کہنا ہے کہ ملزم نے واردات کے بعد اپنے آپ کو بھی زخمی کر دیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

اشتہار

dead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار