اشتہار

چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق چپریال گل کارئی میں حمید اللہ کے پٹرول پمپ میں تعمیراتی کام چل رہا تھا جس میں رشید اللہ اور فضل باچا کام کر رہے تھے کہ اس موقع پر پمپ کے قریب ہی مکان کی ایک دیوار ان پر آگری جس کے نتیجے میں دونوں ملبے تلے دب گئے، مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے دونوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں پر رشید اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اشتہار

chuprialdead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار