اشتہار

ڈاکٹر امجد خاندان سمیت امریکہ پہنچ گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد پاکستان چھوڑ گئے،ذرائع کے مطابق وہ خاندان سمیت بیرون ملک شفٹ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر امجد اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ سعودی عرب کے بعد امریکہ پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اپنے خاندان کے دیگر افراد کو پہلے ہی سے امریکہ منتقل کردیا تھا۔ واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ڈاکٹر امجد دہشت گردی سمیت مختلف مقدمات میں نامزد تھے اور ان کو کئی مرتبہ گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

اشتہار

Dr. AMjad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار