اشتہار

سوات میں مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عام انتخابات کےلئے مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، پارٹی ذرائع کے مطابق این اے ٹو کے لئے امیر مقام،این اے تھری کے لئے واجد علی خان نامزد،پی کے تھری کے لئے جہانگیر خان، پی کے چار سردار خان،پی کے پانچ کے لئے امیرمقام نامزد کردئے گئے،پی کے چھ کے لئے ارشاد خان، پی کے سات کے لئے تلاوت خان، پی کے آٹھ کے لئے جلات خان نامزد،پی کے نو کے لئے عظمت علی اور پی کے ٹین کے لئے مقصود خان کو نامزد کردیا گیا۔

اشتہار

Election 2024PMLN
Comments (0)
Add Comment

اشتہار