پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 63 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2260 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

وزیراعظم آج چکوال میں پہلی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے

چکوال (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے جہاں وہ دیگر منصوبوں کے ساتھ پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ چکوال میں15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس ضمن میں وزیر اعلیٰ…

بہاولپور کے چڑیا گھر میں زہریلا چارا کھانے سے 7 نایاب ہرن ہلاک

بہاولپور(ویب ڈیسک) بہاولپور کے چڑیا گھر میں مبینہ طور پر زہرہلا چارا کھانے سے نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرن مبینہ طور پر زہریلا چارا کھانے سے ہلاک ہو گئے جبکہ 12 دیگر ہرنوں کی حالت خراب ہو…

خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ایک بڑا چیلنج ہے:صدر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ایک بڑا چیلنج ہے اور معاشرے کے تمام طبقوں کو اس کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آج (منگل) ذرائع ابلاغ کو لکھے گئے ایک خط میں صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وہ خصوصی…

شاہین سلسلے کی مشقوں سے فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوگا:ائیر چیف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ شاہین سلسلے کی مشقوں سے پاکستان اور چین کی فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاری شاہین نائن…

حکومت پاکستان کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے مختلف شعبوں میں نگرانی کی ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کیلئے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج (منگل) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کو وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری…

گزشتہ 4 ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آرہی ہے: وزارت خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ گزشتہ چار ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں انڈوں اور خوردنی…

پاکستان میں کورونا سے ایک روز میں مزید 82 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ملک میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1700 سے زائد مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

صدر کا دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کیلئے اخلاقی اقدار اور علم کے امتزاج پر زور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کیلئے اخلاقی اقدار اور علم کے امتزاج پر زور دیا ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں گلوبل الفرابی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلمانوں کو دیکھ…

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید باسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چونتیس ہزار سات سو بہتر افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More