آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کرائے میں ماہانہ 60 روپے اضافے اور نیا گیس میٹر کرایہ 80 روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کارخانوں کیلئے گیس کی قیمت 12 فیصد بڑھانے جبکہ برآمدی صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت 6.5 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی…

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران پر تبادلہ خیال ہوا۔ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسکو اور پنجاب کے پاس 41 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں، کمیٹی نے آٹے کی قلت پر قابو پانے کے لئے پنجاب اور پاسکو کو فوری طور پر گندم جاری کرنے…

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں…

کرپشن اور مافیا کے خاتمے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھوں گا، وزیر اعظم

وزیرِاعظم عمران خان سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے وفد کی ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کی سب سے مشکل معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے، مالیاتی خسارہ کم ہو…

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے، پاکستان

بھارت کے اپنے اندر اقلیتوں سے ناروا سلوک اور شہریت قوانین جیسے امتیازی اقدامات سے توجہ نہیں ہٹا سکتیں، ان ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر بھی پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔  ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو واضح کر…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت…

امریکا کی مشکل توقعات تو نبھا دیں مگر پاکستان کی توقعات کا کیا ہوا؟ شاہ محمود

مائیک پومپیو کو بتایا کہ پاکستان کی جانب سے دو امریکی یرغمالیوں کی بازیابی میں مدد بھی کی گئی ہے۔ شاہ محمود نے اعتراض اٹھایا کہ پاکستان سیاحت کے لیے پُرکشش سرفہرست 10 ملکوں میں شامل ہے لیکن امریکا کی ٹریول ایڈوائزری سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ…

تمام شکایتیں نظر انداز، وزیراعظم کا عثمان بزدار کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء نے پنجاب میں گورننس، ترقیاتی اسکیموں اور اختیارات کے حوالے سے شکایات کی تھیں اور جن لوگوں نے وزیراعظم سے شکایت کی ان میں فواد چوہدری، طارق بشیر چیمہ، شفقت محمود اور دیگر شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم…

پرویز مشرف کے سرنڈر کرنے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ رولز 1980 کے رول 8 کے آرڈر کے تحت اپیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس لوٹادیا۔ جس کے تحت مجرم کے حکام کے سامنے سرنڈر ہونے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی۔ پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے خبر کی تصدیق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More