آج کی خبریں سوات میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا گیا عدنان باچا نومبر 15, 2021 0 ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ خسرہ و روبیلا کی موجودگی سے حاملہ ماؤں کو خطرہ رہتا ہے
آج کی خبریں مینگورہ، نویکلے میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی کو قتل کردیا عدنان باچا نومبر 15, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے
آج کی خبریں سوات،16سے30نومبر صبح 9 سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہ سکتی ہے،پیسکو عدنان باچا نومبر 15, 2021 0 بجلی کی ترسیل کے مرمتی کاموں کی وجہ سے بجلی بند رہ سکتی ہے
آج کی خبریں سکول بس حادثہ، ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، بس کی حالت بھی خستہ… عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 بس مالک سجاد علی ولد سرباز ساکن ولی آباد چارباغ کے خلاف آیف آر درج کرکے موقع پر سکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا
آج کی خبریں سکول وین کو حادثہ، پرنسپل اور بس مالک گرفتار عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
آج کی خبریں سکول کی وین کو حادثہ، تین بچے جاں بحق، تیس زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 سیدو شریف اسپتال میں زیر علاج تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
آج کی خبریں بریکوٹ، چھت پر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچی نیچے گر گئی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعد اُس کی حالت خطرے سے باہر ہو گئی
آج کی خبریں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی، نوجوان زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
آج کی خبریں مرغزار روڈ پر ٹریفک حادثہ، چار افراد زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
آج کی خبریں 90 روپے کلو فراہمی کے لئے چینی کی ترسیل شروع ہوچکی، جلد ہی بازاروں میں میسر ہوگی،… عدنان باچا نومبر 12, 2021 0 اس سلسلے میں سوات ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہے