آج کی خبریں وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات یونیورسٹی کے لئے سو ملین روپے کا فنڈ جاری کردیا عدنان باچا نومبر 3, 2021 0 یہ فنڈ ترقیاتی اور تعمیراتی کام کیلئے جاری کیا گیا
آج کی خبریں اوڈیگرام میں دو فریقین میں تصادم، ایک جاں بحق، تین زخمی عدنان باچا نومبر 3, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے
آج کی خبریں ڈبلیو ایس ایس سی سوات نے ‘صفائی بعد از سیاحت’ مہم کا آغاز کردیا عدنان باچا نومبر 3, 2021 0 اس موقع پرعوامی آگاہی واک بھی کی گئی جس میں عوام نے بھی شرکت کی
آج کی خبریں سوات، 5 نومبر سے پٹرول پمپس غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان عدنان باچا نومبر 2, 2021 0 پٹرول پمپوں پر را ت کے وقت ڈاکے پڑنے کے باوجود ہمیں تحفظ نہیں دیا جارہا
آج کی خبریں بحرین میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق عدنان باچا نومبر 1, 2021 0 جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شاکر ولد نظیر جاں بحق ہوگیا
آج کی خبریں پارڑئی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق عدنان باچا نومبر 1, 2021 0 پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، میاں افتخار حسین عدنان باچا نومبر 1, 2021 0 سوات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ تجاوزات کی آڑ میں سوات کی سیاحت کو تباہ کیا جا…
آج کی خبریں مدین، شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں جا گری عدنان باچا اکتوبر 31, 2021 0 ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بروقت امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مدین اسپتال منتقل کردیا
آج کی خبریں سوات، ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے عدنان باچا اکتوبر 30, 2021 0 ڈیڈہ ور شموزئی کے علاقہ میں موٹر کار،موٹر سائیکل اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا
آج کی خبریں سجاد خان جلو خیل عرف دنگ خان انتقال کرگئے عدنان باچا اکتوبر 30, 2021 0 فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ غمے لار، پرانا تبلیغی مسجد مکان باغ میں ہورہی ہے