آج کی خبریں دیر اپر، سی ٹی ڈی کے ساتھ جھڑپ میں سوات کا مطلوب شدت پسند ہلاک عدنان باچا اکتوبر 18, 2021 0 سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسند کے سر پر حکومت نے پانچ لاکھ روپے کا انعام بھی رکھا تھا
آج کی خبریں مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے،اعجاز خان عدنان باچا اکتوبر 18, 2021 0 اخباری بیان جاری کرتے ہوئے اعجاز خان نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف جلد سڑکوں پر نکلیں گے
آج کی خبریں عمران خان کا مزیدحکومت میں رہنا ملک و قوم کی تباہی ہو گی، امیر مقام عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 انجینئر امیر مقام نے سرنزیب خان کو پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی
آج کی خبریں جماعت اسلامی کی جانب سے نشاط چوک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے
آج کی خبریں سوات کے ڈسٹرکٹ جیل میں نبی کریم ﷺ کی یوم ولادت باسعادت کا جشن بھر پور اندز میں… عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 جیل انتظامیہ نے قیدیوں میں لنگر اورمٹھائی تقسیم کی جبکہ نعت خوانی میں حصہ لینے والے قیدیوں کو انعامات سے نوازا گیا
آج کی خبریں ملاکنڈ ڈویژن سمیت تمام ضم شدہ قبائلی علاقہ جات میں جون 2023 تک ٹیکس لاگو نہیں ہوگا عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 سخاکوٹ میں ایف بی آر کے دفتر کے قیام سے یہاں کے تاجروں اور صنعت کاروں میں بے حد بے چینی پائی جاتی ہے
آج کی خبریں شاہد افریدی کا دورہ سوات، میانگل عدنان اورنگزیب سے ملاقات عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 شاہد خان آفریدی اس سے قبل کالام گئے تھے جہاں وہ قدرتی نظاروں کے ساتھ سہانے موسم سے لطف انداوز ہوئے تھے
آج کی خبریں ہوشربا مہنگائی کے خلاف سوات کے وکلاء میدان میں، پیر کے روز ہڑتال اور جلوس کا اعلان عدنان باچا اکتوبر 16, 2021 0 پہلے مرحلے میں پیرکے روز عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ اور بعد ازاں سوات بار سے نشاط چوک تک جلوس نکالا جائے گا
آج کی خبریں سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان کی وزیر اعلیٰ سے… عدنان باچا اکتوبر 16, 2021 0 سعید الرحمان نے سوات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ممبران کے مسائل اور میڈیا کالونی کے بارے میں ان کو اگاہ کیا
آج کی خبریں ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کیا جا چکا ہے، محمد امین عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 ان خیالات کا اظہار امیر شہرو سابق ایم پی اے محمد امین نے خواجہ آباد مینگورہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا