آج کی خبریں سوات کے طلباء کا امتحانات کے خلاف احتجاج، مینگورہ میں ٹریفک جام عدنان باچا مئی 31, 2021 0 احتجاجی مظاہرے کے دوران نعرے لگاتے ہوئے طلباء نے محکمہ تعلیم اور صوبائی حکومت سے امتحانات ری شیڈول کرانے کا مطالبہ…
آج کی خبریں کبل میں دو نوجوانوں کی لاشیں بر آمد کر لی گئی عدنان باچا مئی 30, 2021 0 ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی جبکہ دوسرے کی لاش دریائے سوات سے برآمد کی گئی
آج کی خبریں مالم جبہ کی اراضی پر محکمہ جنگلات اور محکمہ سیاحت کی دعوے داری، سیاحتی سرگرمیاں… عدنان باچا مئی 30, 2021 0 گذشتہ دو ماہ سے تفریحی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث ہوٹل انڈسٹری بھی زوال کا شکار ہونے لگی
آج کی خبریں لقمان انٹرنیشنل ہسپتال اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں مفاہمتی یاداشت پر… عدنان باچا مئی 29, 2021 0 سوات میں کرونا وباء کے کیسز دوسرے علاقوں کے نسبت تیزی سے بڑھنے کے وجوہات معلوم کرنے ہیں
آج کی خبریں سوات میں بچے پر تشدد کا واقعہ، ڈاریکٹر جنرل قانون و انسانی حقوق کا نوٹس عدنان باچا مئی 29, 2021 0 واقعے کے بعد ڈاریکٹر جنرل قانون و انسانی حقوق نے وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر نوٹس لے لیا
آج کی خبریں آلوچہ توڑنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار عدنان باچا مئی 29, 2021 0 سو ل سوسائٹی نے ملزم کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
آج کی خبریں آلوچہ توڑنے پر بچے پر تشدد، سول سوسائٹی کا شدید غم و غصے کا اظہار عدنان باچا مئی 29, 2021 0 سول سوسائٹی نے ڈی پی او سوات اور ڈی سی سوات سے مطالبہ کیا ہے کہ بچے پر تشدد کرنے والے ملزم کو چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ…
آج کی خبریں مینگورہ، آلوچہ توڑنے پر بچے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا عدنان باچا مئی 29, 2021 0 ملزم نے بچے کے جسم کے متعدد حصوں پر چھڑی کے وار کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا
آج کی خبریں سوات سے صوابی جانے والی کوچ ملاکنڈ پہاڑی سے کھائی میں جا گری، پندرہ افراد زخمی عدنان باچا مئی 29, 2021 0 ریسکیو کی ٹیمیں حادثہ کے مقام پر پہنچی اور زخمیوں کو نکال کرفوری طبی امداد کیلئے درگئی اسپتال منتقل کیاگیا
آج کی خبریں سوات میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا عدنان باچا مئی 28, 2021 0 نماز جمعہ کے بعد اختتامی دعا کی گئی جس میں ملک میں امن و سلامتی اور کورونا وباء کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی