آج کی خبریں مصبالحق کی اہلیہ کی مالم جبہ کے پہاڑوں میں پیراگلائیڈنگ،ویڈیو وائرل عدنان باچا اپریل 5, 2021 0 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پرفضاء مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں
آج کی خبریں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج افتاب خان افریدی اہلخانہ سمیت نامعلوم افراد کی فائرنگ… عدنان باچا اپریل 4, 2021 0 انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج افتاب خان افریدی اپنے اہلخانہ سمیت سوات سے اسلام آباد جا رہے تھے
آج کی خبریں مٹہ پولیس نے چار شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا عدنان باچا اپریل 4, 2021 0 چاروں شدت پسندوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
آج کی خبریں کبل میں ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق عدنان باچا اپریل 4, 2021 0 زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
آج کی خبریں مالم جبہ ریزارٹ کی بندش، سیاحوں اور مقامی لوگوں کو واپس بھیج دیا گیا عدنان باچا اپریل 3, 2021 0 مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود لوگوں کو ریزارٹ تک جانے سے روکنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے
آج کی خبریں مالم جبہ اسکی ریزارٹ کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا عدنان باچا اپریل 3, 2021 0 ہائی کورٹ میں مالم جبہ انٹری فیس کے خلاف رٹ دائر کی گئی تھی جس پر عدالتی فیصلے کے مطابق انٹری فیس کو معطل کردیا تھا
آج کی خبریں سوات میں ماسک نا پہننے والوں کو حوالات کی سیر کرائی جائے گی عدنان باچا اپریل 2, 2021 0 پبلک مقامات پرضابطہ فوجداری دفعہ 144 کے تحت ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے. جس کا اطلاق 60 روز تک ہوگا
آج کی خبریں مینگورہ، تختہ بند اور ملحقہ علاقہ جات میں گزشتہ دومہینوں سے بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ عدنان باچا اپریل 1, 2021 0 مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دومہینوں سے روزانہ کی بنیاد پر بجلی بند کردی جاتی ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو ڈی سیل کرنے کےعدالتی احکامات جاری عدنان باچا اپریل 1, 2021 0 محکمہ اطلاعات کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ روز پریس کلب کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
آج کی خبریں عوامی خدمت کا سفر شروع ہوچکا ہے،اب رُکے گا نہیں،فضل حکیم عدنان باچا اپریل 1, 2021 0 فضل حکیم خان نے کہا کہ کورونا ہو یا کوئی اور مشکل حالات ہم اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں