آج کی خبریں مینگورہ شہر میں خواجہ سراوں کی بھرمار، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر عدنان باچا فروری 13, 2021 0 لوگوں کے مطابق خواجہ سراوں نے کھلے عام فحاشی کے اڈے قائم کر لئے ہیں جس سے نوجوان نسل تباہی کی طرف جا رہا ہے
آج کی خبریں دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کی روک تھام کے لئے ڈپٹی کمشنر نے کمر کس لی عدنان باچا فروری 13, 2021 0 جہاں کہی بھی غیر قانونی مائننگ ہورہی ہو، اس کے خلاف سخت کارورائی عمل میں لائی جائے گی
آج کی خبریں کے پی فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، کئی ریسٹورنٹس پر جرمانے عائد عدنان باچا فروری 13, 2021 0 ڈپٹی ڈایریکٹر فوڈ اتھارٹی اسد قاسم کی ہدایات پر ضلع سوات کی تحصیل بابوزئی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کی گئی
آج کی خبریں سوات سمیت ملک بھر میں 6.4 شدت کا زلزلہ عدنان باچا فروری 12, 2021 0 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان بتایا جارہا ہے جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔…
آج کی خبریں مٹہ، سوزوکی کھائی میں جاگری،14 افراد زخمی عدنان باچا فروری 12, 2021 0 تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
آج کی خبریں خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق،تین افراد زخمی عدنان باچا فروری 12, 2021 0 پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرکے اُسے گرفتار کرلیا
آج کی خبریں کبل میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی، سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی عدنان باچا فروری 12, 2021 0 کارروائی کے دوران سمگل کی جانے والی قیمتی لکڑی بر آمد کر لی گئی
آج کی خبریں سوات، سوشل ویلفیئر نے خصوصی دستہ تشکیل دےد یا عدنان باچا فروری 12, 2021 0 مینگورہ شہر میں متعدد گداگروں کو اُٹھاکر دارالکفالہ منتقل کردیا گیا
آج کی خبریں منگلور، آٹھ سالوں سےمطلوب اشتہاری ملزم گرفتار عدنان باچا فروری 12, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا
آج کی خبریں ایم پی اے عزیز اللہ گران کے حلقے میں پرائمری سکول سیاسی بنیادوں پر بند عدنان باچا فروری 11, 2021 0 سوات کے علاقے گٹ چینوت میں پرائمری سکول کو بند کردیا گیا، سیکڑوں طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں معطل