آج کی خبریں سیدو شریف، معطل پانچ پولیس اہلکاروں کو ضمانت مل گئی عدنان باچا فروری 6, 2021 0 سیدو شریف میں خواتین ملزمان پر تشدد کرنے والے معطل پولیس اہلکاروں کو ضمانت مل گئی
آج کی خبریں سیدو شریف، چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کو رہائی مل گئی عدنان باچا فروری 6, 2021 0 سیدو شریف میں چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کی ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہائی مل گئی
آج کی خبریں سوات میں چوری کے متعدد واقعات، خواتین چوروں کی ضمانت، عوام میں تشویش عدنان باچا فروری 5, 2021 0 سوات میں چوری کے متعدد واقعات نے عوام میں تشویش کی لہر پیدا کردی، گزشتہ ایک دو مہینے کے دوران چوری کی وارداتوں میں…
آج کی خبریں سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا عدنان باچا فروری 5, 2021 0 سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا، مختلف مقامات پر ریلیاں نکالی گئی، مرکزی ریلی کا انعقاد ڈبلیو ایس ایس سی کی…
آج کی خبریں سیدو شریف، گرفتار خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر راضی نامہ، مکان مالک نے کیس بھی واپس… عدنان باچا فروری 4, 2021 0 سیدو شریف چوری کے الزام میں گرفتار خواتین اورمکان مالک میں مبینہ طور پر راضی نامہ ہوگیا،
آج کی خبریں سیدو شریف،چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کی ضمانت منظور عدنان باچا فروری 4, 2021 0 سیدو شریف میں چوری کے الزام میں گرفتار تین خواتین ملزمان کو ضمانت مل گئی،جوڈیشل مجسٹریٹ حناء گل کی عدالت سے انہیں…
آج کی خبریں طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات عدنان باچا فروری 4, 2021 0 طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات کردئے گئے، ایس ایچ او رفیع اللہ کو خواتین پر تشدد کرنے کی…
آج کی خبریں خواتین تشدد کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا آغاز عدنان باچا فروری 4, 2021 0 سیدو شریف پولیس کی جانب سے خواتین پر تشدد کے بعد معطل کئے جانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا…
آج کی خبریں سوات جیل میں قیدیوں کے لئے فنی مہارت سینٹر کا قیام عدنان باچا فروری 4, 2021 0 ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے ڈسٹرکٹ جیل سوات میں قیدیوں کے لیے فنی مہارت سینٹر کا افتتاح کر…
آج کی خبریں سوات میں کورونا وائرس کی پندرہ سو ویکسین پہنچ گئیں عدنان باچا فروری 4, 2021 0 کورونا ویکسین کی کھیپ سوات پہنچ گئی۔ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹروں کو لگائی جارہی ہیں