Author
عدنان باچا
Adnan Bacha id Web Editor/News Editor of ZamaSwat.com
کبل سی ٹی ڈی دھماکہ، ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن مکمل
آپریشن میں 18 شہیدوں اور70 کے قریب زخمیوں کو ملبے سے نکالا گیا
کبل سی ٹی ڈی دھماکہ کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات شامل
قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کے دفعات شامل کئے گئے ہیں
کبل دھماکہ،سپین خان نے تحقیقات کے لئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی
سپین خان نے آئی جی خیبرپختونخوا کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ فی الفور حقائق عوام کے سامنے لائیں جائے
مراد سعید کی کال پر سوات سمیت صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہرے
سابقہ وفاقی وزیر مراد سعید کی کال پر مینگورہ،بٹ خیلہ، چکدرہ،بونیر،کرک،خار اور مومند میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
بریگیڈئر ساجد کا دورہ سیدو شریف اسپتال
کمانڈر سجاد نےجام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی اور پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا
کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ، 18 افراد جاں بحق جبکہ 70 افراد زخمی ہوگئے
کبل اور مینگورہ میں واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے
کبل دھماکہ، چار سالہ بچے اور10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 شہید،57 زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس کی وجہ سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہوگئی
کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ دہشت گردی نہیں، ڈی پی او سوات
ڈی پی او سوات کے مطابق ملبے تلے مزید دھماکہ خیز مواد ہوسکتا ہے
کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ،خاتون سمیت 12 افراد شہید جبکہ 53 زخمی
پولیس کے مطابق سیدو شریف اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے